1تاریخ زبان اردو

  • ۱۔ ہند آریائی کی مختصر تاریخ
  • ۲۔ پراکرت، اپ بھرنش
  • ۳۔ کھڑی بولی کے اوصاف
  • ۴۔ اردو کی ابتدا کے بارے میں مختلف نظریات (محمد حسین آزاد، محمود شیرانی، نصیر الدین ہاشمی، مسعود حسین خاں، سید سلیمان ندوی، شوکت سبزواری)
  • ۵۔ اردو کا ابتدائی زمانہ
  • ۶۔ اردو ساخت کے بنیادی عناصر
  • ۷۔ دکنی اردو کی لسانی خصوصیات (سب رس، قطب مشتری، قلی قطب شاہ، ولی، سراج اورنگ آبادی)
  • ۸۔ اردو اور اس کی اہم بولیاں (Dialects)
  • ۹۔ اردو کی لسانی انفرادیت
  • ۱۰۔ اردو صوتیات/فونیمیات
  • ۱۱۔ اردو مارفیمیات
  • ۱۲۔ اردو نحویات
  • ۱۳۔ اردو معنیات

2اردو کی شعری اصناف

  • ۱۔ قصیدہ :
  • قصیدہ کا فن اور ارتقا
  • اردو کے اہم قصیدہ گو اور ان کے قصائد
  • مرزا محمد رفیع سودا : ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی، تضحیک روزگار
  • شیخ محمد ابراہیم ذوق : زہے نشاط اگر کیجیے اسے تحریر، ہیں مری آنکھ میں اشکوں کے تماشا گوہر
  • ۲۔ مثنوی :
  • مثنوی کا فن اور ارتقا
  • اردو کے اہم مثنوی نگار اور ان کی مثنویاں
  • نظامی بیدری : کدم راؤ پدم راؤ
  • ملا وجہی : قطب مشتری
  • ابن نشاطی : پھول بن
  • افضل جھنجھانوی : بکٹ کہانی
  • میر حسن : سحر البیان
  • دیا شنکر نسیم : گلزار نسیم
  • ۳۔ مرثیہ :
  • مرثیے کا فن اور اس کا ارتقا
  • اردو کے اہم مرثیہ نگار اور ان کے مرثیے
  • مرزا ببر علی انیس : نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری
  • مرزا سلامت علی دبیر : ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے
  • مرزا غالب : مرثیۂ عارف
  • جمیل مظہری : جنبش سے میرے خامۂ افسوں طراز کی

3اردو غزل

  • ۱۔ غزل کا فن اور ارتقا
  • ۲۔ اردو کے اہم غزل گو شعرا اور ان کی شاعری
  • ولی : ''کلیات ولی'' (ردیف الف، ب اور / ی کی ابتدائی پانچ پانچ غزلیں)
  • میر : ''انتخاب میر'' از مولوی عبدالحق (ابتدائی بیس غزلیں)
  • غالب : ''دیوان غالب''، مطبوعہ غالب انسٹی ٹیوٹ (ردیف الف، ر، ن اور / ی کی ابتدائی پانچ پانچ غزلیں)
  • مومن : ''دیوان مومن'' (ردیف الف، اور ی کی ابتدائی پانچ پانچ غزلیں)
  • شاد عظیم آبادی : ''کلیات شاد''، بہار اردو اکادمی، پٹنہ (ردیف الف، ب اور / ی کی ابتدائی پانچ پانچ غزلیں)
  • حسرت موہانی : ''کلیات حسرت'' (ردیف الف، م اور / ی کی ابتدائی پانچ پانچ غزلیں)
  • فانی بدایونی : ''کلام فانی''، ناشر، مشورہ بک ڈپو، گاندھی نگر، دہلی (ابتدائی دس غزلیں)
  • جگر مرادآبادی : ''آتش گل'' کی ابتدائی دس غزلیں
  • اصغر گونڈوی : ''نشاط روح'' کی ابتدائی دس غزلیں
  • یگانہ چنگیزی : ''آیات وجدانی'' کی ابتدائی دس غزلیں
  • فراق گورکھپوری : ''گل نغمہ'' کی ابتدائی دس غزلیں
  • مجروح سلطان پوری : ''غزل'' کی ابتدائی پانچ غزلیں
  • کلیم عاجز : ''وہ جو شاعری کا سبب ہوا'' کی ابتدائی پانچ غزلیں
  • شہریار : ''اسم اعظم'' کی ابتدائی پانچ غزلیں
  • عرفان صدیقی : ''عشق نامہ'' کی ابتدائی پانچ غزلیں

4اردو نظم

  • ۱۔ نظم کی صنفی شناخت
  • ۲۔ اردو میں نظم نگاری کا آغاز و ارتقا
  • ۳۔ اردو کے اہم نظم نگار اور ان کی نظمیں :
  • نظیر اکبرآبادی : مفلسی، آدمی نامہ، بنجارہ نامہ
  • محمد حسین آزاد : شب قدر، صبح امید
  • الطاف حسین حالی : نشاط امید، برکھا رت، مناجات بیوہ
  • اسمٰعیل میرٹھی : خدا کی صنعت، آثار سلف
  • اکبر الہ آبادی : فرضی لطیفہ، برق کلیسا، دربار دہلی
  • برج نرائن چکبست : رامائن کا آخری سین، خاک ہند، حب وطن
  • علامہ اقبال : لالہ صحرائی، شعاع امید، ساقی نامہ، ذوق و شوق، لینن خدا کے حضور میں
  • جوش ملیح آبادی : کسان، جنگل کی شہزادی، شکست زنداں کا خواب
  • میراجی : کلرک کا نغمۂ محبت، جاتری، سمندر کا بلاوا
  • فیض احمد فیض : تنہائی، صبح آزادی، مجھ سے پہلی سی محبت ------
  • اختر الایمان : ایک لڑکا، پگ ڈنڈی، باز آمد
  • مخدوم محی الدین : چاند تاروں کا بن، حویلی، انقلاب
  • ن م راشد : حسن کوزہ گر (مکمل)
  • ساحر لدھیانوی : چکلے، تاج محل، گریز
  • شفیق فاطمہ شعریٰ : بازیابی، بازگشت

5اردو داستان اور ڈراما

  • ۱۔ داستان کا فن اور روایت
  • ۲۔ اردو کے اہم داستان گو اور داستانیں :
  • ملا وجہی : سب رس
  • فضل علی خاں فضلی : کربل کتھا
  • انشاء اللہ خاں انشا : رانی کیتکی کی کہانی
  • میرامن : باغ و بہار
  • رجب علی بیگ سرور : فسانۂ عجائب
  • میر محمد تقی خیال : بوستان خیال
  • ۳۔ ڈرامے کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۴۔ اردو کے اہم ڈراما نگار اور ان کے ڈرامے
  • امانت لکھنوی : اندر سبھا
  • آغا حشر کاشمیری : یہودی کی لڑکی
  • امتیاز علی تاج : انارکلی
  • حبیب تنویر : آگرہ بازار
  • محمد حسن : ضحاک

6ناول اور افسانہ

  • ۱۔ ناول کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۲۔ اردو کے اہم ناول نگار اور ان کے ناول :
  • پنڈت رتن ناتھ سرشار : فسانۂ آزاد
  • ڈپٹی نذیر احمد : توبۃ النصوح
  • عبدالحلیم شرر : فردوس بریں
  • مرزا ہادی رسوا : امراؤ جان ادا
  • پریم چند : گئودان
  • عصمت چغتائی : ٹیڑھی لکیر
  • راجندر سنگھ بیدی : ایک چادر میلی سی
  • قرۃ العین حیدر : آگ کا دریا
  • شوکت صدیقی : خدا کی بستی
  • عبداللہ حسین : اداس نسلیں
  • انتظار حسین : بستی
  • الیاس احمد گدی : فائر ایریا
  • ۳۔ افسانے کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۴۔ اردو کے اہم افسانہ نگار اور ان کے افسانے
  • پریم چند : واردات (افسانوی مجموعہ)
  • سعادت حسن منٹو : ٹھنڈا گوشت (افسانوی مجموعہ)
  • کرشن چندر : ہم وحشی ہیں (افسانوی مجموعہ)
  • راجندر سنگھ بیدی : اپنے دکھ مجھے دے دو (افسانوی مجموعہ)
  • عصمت چغتائی : چوٹیں (افسانوی مجموعہ)
  • خواجہ احمد عباس : ایک لڑکی (افسانوی مجموعہ)
  • قرۃ العین حیدر : روشنی کی رفتار (افسانوی مجموعہ)
  • سہیل عظیم آبادی : الاؤ (افسانوی مجموعہ)
  • جیلانی بانو : راستہ بند ہے (افسانوی مجموعہ)
  • سریندر پرکاش : بجوکا (افسانوی مجموعہ)
  • غیاث احمد گدی : بابا لوگ (افسانوی مجموعہ)
  • اقبال مجید : تماشا گھر (افسانوی مجموعہ)

7تنقید و تحقیق

  • ۱۔ تنقید کی تعریف اور اس کی اہمیت
  • ۲۔ تذکروں کی تنقیدی اہمیت
  • ۳۔ مشرقی تصور تنقید :
  • عربی شعریات : سلام الجمحی، ابن قتیبہ، قدامہ ابن جعفر، ابن رشیق، ابن خلدون، عبدالقاہر جرجانی
  • فارسی شعریات : امیر کیکاؤس ابن اسکندر ابن قابوس، رشید الدین وطواط، شمس قیس رازی، عروضی سمرقندی
  • سنسکرت شعریات : بھرت منی، ابھینو گپت، آنند وردھن، اچاریہ شنکک
  • ۴۔ مغربی تصور نقد :
  • افلاطون، ارسطو، لان جائنس، آئی اے رچرڈس، میتھیو آرنلڈ، ٹی ایس ایلیٹ
  • ۵۔ دبستان تنقید :
  • تاثراتی، مارکسی، جمالیاتی، نفسیاتی، سائنٹفک، متنی، ہیئتی، اسلوبیاتی
  • ۶۔ اردو کے اہم ناقدین :
  • محمد حسین آزاد، حالی، امداد امام اثر، شبلی، احتشام حسین، کلیم الدین احمد، آل احمد سرور، محمد حسن، شمس الرحمٰن فاروقی، گوپی چند نارنگ، شکیل الرحمٰن، وزیر آغا، مجنوں گورکھپوری، شبیہ الحسن
  • ۷۔ تحقیق کی اہمیت
  • ۸۔ تحقیق اور تنقید کا باہمی رشتہ
  • ۹۔ اصول تحقیق اور طریقہ کار
  • ۱۰۔ اردو کے اہم محققین :
  • محی الدین قادری زور، قاضی عبدالودود، مولوی عبدالحق، امتیاز علی عرشی، رشید حسن خاں، گیان چند جین، جمیل جالبی

8غیر افسانوی نثر

  • ۱۔ سوانح اور خودنوشت سوانح نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۲۔ اردو کے اہم سوانح نگار اور ان کے سوانح :
  • الطاف حسین حالی : حیات جاوید
  • علامہ شبلی نعمانی : الفاروق
  • ۳۔ اردو کے اہم خودنوشت سوانح نگار :
  • اختر الایمان : اس آباد خرابے میں
  • آل احمد سرور : خواب باقی ہیں
  • مسعود حسین خاں : ورود مسعود
  • ۴۔ اردو میں مکتوب نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۵۔ اردو کے اہم مکتوب نگار :
  • مرزا غالب : اردوئے معلیٰ
  • مولانا ابوالکلام آزاد : غبار خاطر
  • ۶۔ اردو میں مضمون نگاری : آغاز و ارتقا
  • ۷۔ اردو کے اہم مضمون نگار : سر سید احمد خاں : مضامین سرسید
  • ۸۔ اردو میں انشائیہ نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۹۔ اردو کے اہم انشائیہ نگار اور ان کے انشائیے :
  • سجاد حیدر یلدرم : مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
  • کنہیا لال کپور : غالب جدید شعرا کی محفل میں، چینی شاعر
  • رشید احمد صدیقی : چارپائی، وکیل صاحب
  • پطرس بخاری : لاہور کا جغرافیہ، سائکل کی سواری
  • احمد جمال پاشا : کپور کا فن، شامت اعمال
  • مشتاق احمد یوسفی : جنون لطیفہ، گھر میں آنا مرغیوں کا
  • ۱۰۔ اردو میں خاکہ نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا
  • ۱۱۔ اردو کے اہم خاکہ نگار اور ان کے خاکے
  • مولوی عبدالحق : نام دیو مالی
  • رشید احمد صدیقی : کندن
  • فرحت اللہ بیگ : نذیر احمد کی کہانی : کچھ ان کی کچھ میری زبانی
  • ۱۲۔ اردو میں سفرنامہ کا آغاز و ارتقا
  • ۱۳۔ اردو کے اہم سفرنامہ نگار اور ان کے سفرنامے :
  • سرسید احمد خاں : مسافران لندن
  • شبلی نعمانی : سفرنامہ روم و مصر و شام
  • ابن انشاء : ابن بطوطہ کے تعاقب میں
  • مجتبیٰ حسین : جاپان چلو جاپان چلو

9اردو کے ادبی دبستان، ادارے اور تحریکات و رجحانات

  • ۱۔ دبستان دہلی
  • ۲۔ دبستان لکھنؤ
  • ۳۔ فورٹ ولیم کالج
  • ۴۔ دلی کالج
  • ۵۔ دارالترجمہ عثمانیہ
  • ۶۔ اردو میں اصلاح زبان کی روایت
  • ۷۔ اردو میں ایہام گوئی
  • ۸۔ اردو ادب میں رومانی تحریک
  • ۹۔ علی گڑھ تحریک
  • ۱۰۔ ترقی پسند ادبی تحریک
  • ۱۱۔ حلقۂ ارباب ذوق
  • ۱۲۔ جدیدیت
  • ۱۳۔ مابعد جدیدیت

10اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف اور ہیئتیں

  • رباعی، قطعہ، شہر آشوب، ریختی، واسوخت، تضمین، مستزاد، مثلث، مربع، مخمس، مسدس، مسمط، مثمن، گیت، چہاربیت، ہائکو، ترائلے، ثلاثی
  • تبصرہ، رپورتاژ، پیروڈی
  • ترجمہ اور ذرائع ابلاغ :
  • ترجمہ : فن اور روایت
  • ریڈیو فیچر، اداریہ نگاری، کالم نگاری، منظرنامہ (اسکرپٹ رائٹنگ)، کمنٹری

Paper-I — common to every subject

1Teaching Aptitude

  • Teaching: Concept, Objectives, Levels of teaching (Memory, Understanding and Reflective), Characteristics and basic requirements.
  • Learner’s characteristics: Characteristics of adolescent and adult learners (Academic, Social, Emotional and Cognitive), Individual differences.
  • Factors affecting teaching related to: Teacher, Learner, Support material, Instructional facilities, Learning environment and Institution.
  • Methods of teaching in Institutions of higher learning: Teacher centred vs. Learner centred methods; Off-line vs. On-line methods (Swayam, Swayamprabha, MOOCs etc.).
  • Teaching Support System: Traditional, Modern and ICT based.
  • Evaluation Systems: Elements and Types of evaluation, Evaluation in Choice Based Credit System in Higher education, Computer based testing, Innovations in evaluation systems.

2Research Aptitude

  • Research: Meaning, Types, and Characteristics, Positivism and Post-positivistic approach to research.
  • Methods of Research: Experimental, Descriptive, Historical, Qualitative and Quantitative methods.
  • Steps of Research.
  • Thesis and Article writing: Format and styles of referencing.
  • Application of ICT in research.
  • Research ethics.

3Comprehension

  • A passage of text be given. Questions be asked from the passage to be answered.

4Communication

  • Communication: Meaning, types and characteristics of communication.
  • Effective communication: Verbal and Non-verbal, Inter-Cultural and group communications, Classroom communication.
  • Barriers to effective communication.
  • Mass-Media and Society.

5Mathematical Reasoning and Aptitude

  • Types of reasoning.
  • Number series, Letter series, Codes and Relationships.
  • Mathematical Aptitude (Fraction, Time & Distance, Ratio, Proportion and Percentage, Profit and Loss, Interest and Discounting, Averages etc.).

6Logical Reasoning

  • Understanding the structure of arguments: argument forms, structure of categorical propositions, Mood and Figure, Formal and Informal fallacies, Uses of language, Connotations and denotations of terms, Classical square of opposition.
  • Evaluating and distinguishing deductive and inductive reasoning.
  • Analogies.
  • Venn diagram: Simple and multiple use for establishing validity of arguments.
  • Indian Logic: Means of knowledge.
  • Pramanas: Pratyaksha (Perception), Anumana (Inference), Upamana (Comparison), Shabda (Verbal testimony), Arthapatti (Implication) and Anupalabddhi (Non-apprehension).
  • Structure and kinds of Anumana (inference), Vyapti (invariable relation), Hetvabhasas (fallacies of inference).

7Data Interpretation

  • Sources, acquisition and classification of Data.
  • Quantitative and Qualitative Data.
  • Graphical representation (Bar-chart, Histograms, Pie-chart, Table-chart and Line-chart) and mapping of Data.
  • Data Interpretation.
  • Data and Governance.

8Information and Communication Technology (ICT)

  • ICT: General abbreviations and terminology.
  • Basics of Internet, Intranet, E-mail, Audio and Video-conferencing.
  • Digital initiatives in higher education.
  • ICT and Governance.

9People, Development and Environment

  • Development and environment: Millennium development and Sustainable development goals.
  • Human and environment interaction: Anthropogenic activities and their impacts on environment.
  • Environmental issues: Local, Regional and Global; Air pollution, Water pollution, Soil pollution, Noise pollution, Waste (solid, liquid, biomedical, hazardous, electronic), Climate change and its Socio-Economic and Political dimensions.
  • Impacts of pollutants on human health.
  • Natural and energy resources: Solar, Wind, Soil, Hydro, Geothermal, Biomass, Nuclear and Forests.
  • Natural hazards and disasters: Mitigation strategies.
  • Environmental Protection Act (1986), National Action Plan on Climate Change, International agreements/efforts -Montreal Protocol, Rio Summit, Convention on Biodiversity, Kyoto Protocol, Paris Agreement, International Solar Alliance.

10Higher Education System

  • Institutions of higher learning and education in ancient India.
  • Evolution of higher learning and research in Post Independence India.
  • Oriental, Conventional and Non-conventional learning programmes in India.
  • Professional, Technical and Skill Based education.
  • Value education and environmental education.
  • Policies, Governance, and Administration.

Official UGC-NET Urdu syllabus (Code 28), ugcnetonline.in NTA_All_R_Syllabus/28/Urdu_Urdu.pdf (syllabus_ugc/urdu.pdf, scanned) — transcribed from the page images, wording as printed.

Practise this syllabus UGC-NET Dec 2026 · Urdu

22 subjects · from ₹999₹1,999 with code WELCOME50

10 scheduled tests in unit order — English and हिंदी, instant score and review.

Other UGC-NET subjects

CreMento is a private test-preparation platform and is not affiliated with any examination body. Always confirm the syllabus against the official notification.